ﷲ تعالیٰ کی کال!

کل رات ﷲ تعالیٰ کی طرف سے کال موصول ہوئ، اکثر کالز آتی ہیں، لیکن بسا اوقات نیند کے غلبے کی وجہ سے پتا ہی نہیں لگ پاتیں یا پھر سستی کی وجہ سے ہم خود اٹینڈ نہیں کرتے، کل والی کال بہت اہم تھی، رات پونے چار بجے کا وقت تھا، سوچا اس کال … More ﷲ تعالیٰ کی کال!

Tahajud Ishq ki NAMAZ hai!

ہزاروں غم سہنے کے بعد تہجد کا ایک سجدہ نصیب میں لکھا جاتا ہے، اور وہ سجدہ کرنے والا ﷲ کا سب سے پسندیدہ بندہ ہوتا ہے، جس کو وہ ان گنت لوگوں میں سے چن لیتا ہے، جن کی ملاقات کے لیے وہ خود انتظام کرتا ہے، رشک آتا ہے مجھے اس شخص کے … More Tahajud Ishq ki NAMAZ hai!

Think before choosing Friends and an Elite Class Husband! Justice for Victims!

Wo noor ka qatil ho ya quratulain ka, wo zahir ho ya usman mirza, wo ho abid malhi ya umer memon..Wo ho jitna bhi ameer, ya jitna bhi ghareeb..Wo bahria town me 5 qatal wala student ho ya gari ki battery churane wala rikshaw driver..In sab me ek cheez common he NASHA..SHARAB ho CHARAS ho … More Think before choosing Friends and an Elite Class Husband! Justice for Victims!

KHUDA ki Beti! PalestinianLivesMatter!

خدا نے اپنے قدیم معبد میں بسنے والےقرونِ اولیٰ کے لاڈلوں کوزمینِ ہیکل پہ راج دے کرانہیں کہا کہ اسی زمیں پہ ہی بسنے والےتمھارے جد کے ہی وارثوں پرحیات کا حق تنگ کردوانہیں بتاؤ کہ نوکِ سنگین طے کرے گی کہ ان کی سانسیںخدائے کہنہ کے لاڈلوں کے اشاروں پر ہی چل سکیں گیوہی … More KHUDA ki Beti! PalestinianLivesMatter!

Why the Doll does not Speak?

گڑیا بولتی کیوں نہیں چار سال کی گڑیا کی شلوار میں چچا شکور کو ہاتھ ڈالتا دیکھا, مگر ماں چپ رہی. بس گڑیا کو شکور کے پاس جانے سے روک دیا.بارہ سال کی گڑیا کو سکول جاتے ہوئے لڑکے چھیڑتے تھے تو اسے برقع پہنا دیا. مگر لڑکے پھر باز نہ آئے. ماں سکول جانے … More Why the Doll does not Speak?

Don’t be upset, ALLAH is always with you!

٥ سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا .١٦ سال کی عمر میں اس نے اسکول چھوڑ دیا.١٧ سال کی عمر تک اس نے چار ملازمتیں کھو دیں .١٨ سال کی عمر میں اس نے شادی کرلی.١٨ سے ٢٢ سال کی عمر کے درمیان، وہ ایک ریلوے کنڈیکٹر رہا لیکن ناکام رہا…١٩ … More Don’t be upset, ALLAH is always with you!

Motherhood: All Love Begin and Ends there!

نو ماہ کی مسلسل تکلیفیں جھیلنے ، عرصہِ حمل میں درد سے نڈھال ہوجانے اور پھر ڈیلیوری کے وقت اپنی زندگی اپنے پیٹ میں پلتی ننھی کلکاریوں کو سننے کے لیے موت کے ساتھ جنگ میں لگا دینی والی ماںآج سوچتی ہو گی کہ جس راج دلارے کو گود میں کھیلانے کے لیے اتنی ریاضتیں … More Motherhood: All Love Begin and Ends there!